السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 13 September 2017

اچھے و برے

محبت سے برے انسان کو بھی اچھا بنایا جا سکتا ہے اور نفرت سے اچھے بھلے اچھے انسان کو بھی آسانی سے برا بنایا جا سکتا ہے

آپ معاشرے میں برے انسان بنا رہے ہیں یا اچھے۔

خود سے سوال کریں اور جواب پائیں۔

No comments:

Post a Comment