بیوی کو شوہر سے اپنائیت،وقت اور ساتھ نا ملے تو وہ اسکی ہو کے بھی اسکی نہیں رہتی پھر جو کوئی آس پاس،ارد گرد غیر محرم مرد عام سی شکل و صورت والا بھی نظر آ جائے تو وہ اچھا لگنے لگتا ہے گر ملنے کی صورت نکل آئے تو عورت اپنا سارا وقت اسی کے ساتھ بیتانا اور گزارنا چاہتی ہے یہ سوچے سمجھے بنا " کہ یہ غیر محرم ہے"
ایسے میں مرد کو چاہیے کہ وہ اپنی بیوی کو اسکے پورے پورے حقوق ادا کرے اس سے پہلے کہ وہ کسی اور کی طرف راغب ہو اور پھر مرد اسپے بدچلنی کا الزام لگا کے غیرت مند بنتے ہوئے بیوی کا قتل کردے۔
وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثے اچانک نہیں ہوا کرتے۔ ۔ ۔!!!
No comments:
Post a Comment