السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 13 September 2017

دولت اور جینا

کسی کے پاس دولت ہے تو اپنے نہیں ہے جن کے پاس اپنے ہیں تو دولت نہیں ہے

کوئی جینے کے لیے کسی کو مارتا ہے تو کوئی جینے کے لیے مرتا رہتا ہے

پر اصل دولت اپنے ہوتے ہیں اصل جینا دوسرے کے لیے جینا ہوتا ہے۔

No comments:

Post a Comment