لٹھے دی چادر اوتے سلیٹی رنگ ماہیا
جب یہ گانا آیا تھا تب اسے صرف سنا تھا پر سمجھا آج ہے
پر وہ دور کتنا اچھا صاف و شفاف تھا پر آج سب دھندلا سا گیا اور دھندلاتا سا جا رہا ہے اور ایک دن دھندلاتے دھندلاتے کچھ بھی نظر نہیں آئے گا اور کچھ بھی نہیں رہے گا۔ ۔ ۔!!!
No comments:
Post a Comment