باپ بھلے اپنی اولاد کو چھوڑ دے پر ماں۔ ۔ ۔ ماں کبھی بھی کسی بھی صورت اپنی اولاد کو کسی حال میں نہیں چھوڑتی۔ ۔ ۔ ایسے ہی جیسے ربّ رحمان اپنے کبھی بھی کسی صورت اپنے کسی بندے/ بندی کو کسی حال میں تن تنہا و اکیلا نہیں چھوڑتا۔ ۔ ۔!!!
بیشک ہر ماں عظیم ترین ہوتی ہے۔
No comments:
Post a Comment