السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 19 September 2017

ضرورت

آپ کی تمام ضرورتیں تب تک پوری ہوتی رہتی ہیں جبتک آپ کسی کی ضرورت بنے رہتے ہیں

جونہی اور جہاں آپ کی ضرورت ختم ہوئی نہیں،  تب اور وہیں آپ کی ضرورتیں بھی پوری کرنا بند اور ختم کر دی جاتی ہیں

یہ دنیا ضرورتوں کے تحت چل اور بڑھ رہی ہے کسی کو کسی کی ضرورت ختم ہو جائے تو  کوئی کسی کو نا پوچھتا اور نا ہی دیکھتا ہے

پر ایک ہستی جسے ماں کہتے ہیں اور ایک وہ ہستی جس ربّ رحمان کہتے ہیں " دونوں بنا کسی ضرورت کے آپ کی سب کی سب ضرورتوں کا خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ آپکی ہر ہر ضرورت پوری کرتے رہتے ہیں ، فقط اس لیے کہ دونوں ہستیاں آپ سے بیپناہ و بیحد و بے لوث محبت کرتے ہیں".

waqas

No comments:

Post a Comment