السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 12 September 2017

منّ

ایک بات یاد رکھنا اندر جو بھی ہو نا وہ کبھی چھپتا نہیں ہے۔ ۔ ۔ پھر چاہے وہ خوشی ہو یا غم، درد و راحت، غصہ ہو یا چاہت، دیر سویر سے ایکدن باہر آتا اور چھلکتا ضرور ہے۔ ۔ ۔

No comments:

Post a Comment