میں تو اکثر سوچتا ہوں بے قدروں کو قدر و قیمت والے انسان اور دنیا کی ہر شے اتنی آسانی سے آخر کیسے مل جاتی ہے اور قدر و قیمت جانے اور کرنے والوں کو دنیا کی ہر شے ترس ترس اور تڑپ تڑپ کے کیوں ملتی ہے اور بعض ۔ ۔ ۔ بعض تو صرف تڑپتے، ترستے اور مانگتے مانگتے ہی دنیا سے چلے جاتے ہیں۔ ۔ ۔!!!
No comments:
Post a Comment