آپ جب کسی کی بے لوث و بیغرض خدمت کرتے ہیں کسی کی دیرینہ خواہش و آرزو کو پورا کرتے ہیں توایسے میں وہ انسان آپ کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا اور بے اختیار ہو کے آپ کو گلے سے لگا لیتا ہے اور آپ کو دنیا کے ہر انسان سے بڑھ کے عزت و احترام اور چاہت دیتا ہے
ہاں ۔ ۔ ۔!!! میں انسانیت کی ایسی ہی بےلوث و بیغرض خدمت کرکے اپنے ربّ رحمان کو دو جہانوں میں راضی کرنا چاہتا ہوں اور دو جہانوں میں حقیقی راحت و چین و سکون پانا چاہتا ہوں۔ ۔ ۔!!!
No comments:
Post a Comment