السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 12 September 2017

زہر

میری فرینڈ لسٹ میں کوئی انسان بھی میری کسی بات کو محسوس مت کرنا اور برا مت منانا، کیونکہ بس میں رشتوں اور بے حس و خود غرض دنیا کا ڈسہ ہوا انسان ہوں اسلیے لہجے میں کچھ زہر اور تلخی بھر جاتی اور جھلکتی ہے۔

اسکے لیے دلی معذرت،پر دل سے کسی کے لیے برا نا ہوں نا سوچتا ہوں۔

No comments:

Post a Comment