سوشل میڈیا پے کسی اچھے انسان کا آپکو یا آپکا سوشل میڈیا پے کسی اچھے انسان کو Add کرنا اتنا معنی نہیں رکھتا
اسی طرح سوشل میڈیا پے اسی اچھے انسان کا آپ کو انفرینڈ کرنا یا آپکا سوشل میڈیا پے اس اچھے انسان کو آپکا انفرینڈ کرنا بھی اتنا معنی نہیں رکھتا
جتنا حقیقی زندگی میں کسی اچھے انسان کا آپکی زندگی میں آنا معنی رکھتا ہے اور جتنا حقیقی زندگی میں اس اچھے انسان کا آپکو یا آپکا اس اچھے انسان کو چھوڑ جانا معنی رکھتا ہے۔ ۔ ۔!!!
No comments:
Post a Comment