السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 13 September 2017

محبت و نفرت

محبت برائی کو بھی ختم کر دیتی ہے اور نفرت برائی جو جنم دیتی ہے

دنیا میں نفرت کرنے والوں کی کمی نہیں ہے کمی ہے تو صرف محبت کرنے والوں کی ان محبت کرنے والوں کی جو انسان سے تو محبت کرتے ہیں پر انسانیت سے محبت نہیں کرتے۔

No comments:

Post a Comment