The Message
ہم انسان کھانے کے بعد کھانے کے زرات اکثر کچرے میں اٹھا پھینکتے ہیں پر اگر ہمیں یہ پتا لگ جائے " کہ کچرے میں پھینکے گئے کھانے کے زرات کے اندر شفا اور زندگی تھی تو ہم پچھتاتے اور ہاتھ مسلتے رہ جائیں گے
تو کھانے کے بعد کھانے کے زرات کو پھینکنے کی بجائے انہیں اٹھا کے کھا لیا کریں اسی میں عاجزی اور پرہیزگاری ہے اور ہم انسان نہیں جانتے " کہ ربّ رحمان کونسی بات پے ہماری پکڑ فرما لے اور کونسی ادا اسے بھا اور پسند آ جائے۔
Think n Join insaaniyat
www.facebook.com/insaanorinsaaniyat
waqas
No comments:
Post a Comment