The Message
جانے انجانے یا بھول چوک میں اگر آپ سے کسی انسان کی حق تلفی ہوتی ہے یا نقصان ہوتا ہے تو اسکی ربّ رحمان کے ہاں معافی تلافی ہے پر جان بوجھ کے نیتاً و ارادتاً اگر آپ کسی انسان کی حق تلفی کرنے کے ساتھ ساتھ اسکا نقصان کرتے ہیں تو پھر ربّ رحمان کے ہاں اسکی معافی تلافی اسوقت تک نہیں ہے ت
جبتک وہ انسان متاثرہ انسان کا حق اور نقصان پورا نا کردے اور متاثرہ انسان اور ربّ رحمان سے معافی تلافی نا کر لے۔
Think n join insaaniyat
www.facebook.com/insaanorinsaaniyat
Waqas
No comments:
Post a Comment