السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 12 September 2017

اقرار و اظہار

بعض اوقات انسان اپنی محنت، سچائی اور خلوص کا اقرار و اظہار کا فقط ایک لفظ،ایک جملہ سننے کے لیے صدیوں پے محیط سالوں کا انتظار کرتا ہے اور جب کوئی بہت اپنا ہمارے محنت،سچائی اور خلوص کا کھل کے اقرار و اظہار کرتا ہے تو انسان بے اختیار ہو کے آنسو بہانے لگتا اور ربّ رحمان کا شکر ادا کرنے لگتا ہے۔ ۔ ۔ !!!

No comments:

Post a Comment