السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 6 September 2017

جنت و جہنم

ایک سوال

حضرت انسان کی تخلیق سے پہلے کیا فقط جنت ہی تھی؟

کیا جہنم انسان کی تخلیق کے بعد میں وجود میں آئی؟

یا جنت اور جہنم دونوں انسان کی تخلیق سے پہلے کی موجود تھیں؟

مفصل و اطمنان بخش جواب طلب ہے۔

No comments:

Post a Comment