السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Thursday, 14 September 2017

جاہل عوام

پاکستان میں غریب و جاہل عوام جتنا وڈیروں ، جاگیرداروں اور چوہدریوں کے آگے جھکتی اور سر خم کرتی ہے

اتنا اگر ربّ رحمان کے آگے جھکیں سر خم کریں تو انکو ان وڈیروں،جاگیرداروں اور چوہدریوں جیسے کرداروں سے کب کی جان خلاصی ہو چکی ہوتی۔ ۔ ۔!!!

No comments:

Post a Comment