السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 6 September 2017

مشغلہ

سوچنا،سوچ کے سمجھنا،سمجھ کے جاننا،جان کے پرکھنا،پرکھ کے آزمانا،آزما کے قریب یا دور ہو جانا اور۔ ۔ ۔ اور پھر اس سب کے بعد خود سے اور خدا سے اس سب پے ہم کلام ہو جانا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے۔

No comments:

Post a Comment