السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 5 September 2017

کڑوا سچ

ہم مرد بھی بڑے عجیب ہوتے ہیں ہم جب خود اپنے والدین کی اولاد بنتے ہیں تو ماں ماں کرتے کرتے تھکتے نہیں ہیں اور جب ہم خود باپ بنتے ہیں تو چاہتے " کہ ہماری اولاد ماں ماں کرنے کی بجائے باپ باپ کرے

جب ہم خود اپنے والدین کی اولاد بنتے ہیں تو ماں کے خاندان سے انسیت و محبت رکھتے ہیں، ننھیال بھاگ بھاگ جاتے ہیں پر جب ہم خود باپ بنتے ہیں تو چاہتے ہیں " کہ ہماری اولاد ننھیال سے انسیت و محبت رکھنے کی بجائے دیدھیال سے انسیت و محبت رکھے اور ننھیال بھاگ بھاگ جانے کی بجائے دیدھیال بھاگ بھاگ جائیں۔

سچ مگر کڑوا۔

No comments:

Post a Comment