السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Friday, 15 September 2017

اگلی دنیا

مجھے اس دنیا سے زیادہ اگلی دنیا کا تجسس اور فکر کھائے رہتی ہے

کہ مرنے کے بعد کیا ہو گا، کیا بیتے گی مجھ پے، جنت کیسی ہو گی دوزخ کیسی ہو گی، وہاں کے دن و رات کیسے ہونگے، ربّ رحمان کا نور کیسا ہو گا۔ ۔ ۔

No comments:

Post a Comment