السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 6 September 2017

معاف

ہر انسان طاقتور کو معاف کرتا اور کمزور سے بدلہ لیتا ہے۔

آپ کی انسان تب ہیں اور آپمیں انسانیت تب ہیں جب آپ اپنے سے کمزور کو بھی اسی طرح معاف کرو جیسے اپنے سے طاقتور کو معاف کرتے ہو۔

No comments:

Post a Comment