گر میں اچھا ہوتا ۔ ۔ ۔ربّ رحمان نے مجھے یوں اکیلا نا چھوڑا ہوتا۔ ۔ ۔
گر میں اچھا ہوتا تو پروردگار نے مجھے اب تک سنبھال لیا ہوتا، سدھار و سنوار دیا ہوتا ناکہ مجھے میرے ہی حال پے چھوڑ دیا ہوتا۔ ۔ ۔
کاش! کاش ! کاش ۔ ۔ ۔ کاش میں پیدا ہی نا ہوا ہوتا۔ ۔ ۔
No comments:
Post a Comment