السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Friday, 1 September 2017

چوڑی مہندی

ہمارے معاشرے میں اچھی بھلی سلجھی اور دین و دنیا کی سمجھ بوجھ رکھنے والی لڑکیاں بھی شادی بیاہ، سالگرہ یا عید جیسے موقعوں پے مردوں سے چوڑیاں پہناتی اور مہندی لگواتی نظر آتی ہیں

راہ چلتے کوئی مرد گر کسی لڑکی کو چھیڑ دے ہاتھ لگا دے تو برا منانے کے ساتھ ساتھ غصہ کرتی اور گالی گلوچ تک اتر آتی ہے پر اپنی مرضی سے مردوں سے چوڑیاں پہناتے اور مہندی لگواتے نا تو شرم آتی ہے نا ہی حیا اور نا ہی غیرت آتی ہے۔

ہے ایسا کہ نہیں۔ ۔ ۔!!!

No comments:

Post a Comment