ہماری زندگی میں ایسے کتنے لوگ آتے اور چلے جاتے ہیں ضروری نہیں کہ ہماری زندگی میں ہر آنے والا انسان ہمیشہ کے لیے ہی آ جائے ، ہو سکتا ہے اسکا اور ہمارا ساتھ چند لمحوں اور چند ساعتوں تک کا ہی ہو۔ ۔ ۔ اور ہم انسان اسکی باتیں یادیں دل پے لے کے بیٹھ جاتے ہیں اپنی زندگی کا پہیہ روک سا دیتے ہیں جیسے سب کچھ ختم اور سب کچھ تھم سا گیا ہو،جبکہ حقیقت میں کچھ بھی نا تو تھما ہوتا ہے ناہی ختم ہوا ہوتا ہے بس ہمیں زرا سا خود کو اور دل و دماغ کو بہلا سلجھا کے پھر سے اپنی زندگی کا ایک نیا آغاز کرنا ہوتا ہے۔ ۔ ۔!!!
No comments:
Post a Comment