The Message
ہیرا کوئلے کی کان میں ہزارہا سال رہ کے بھی ہیرا ہی رہتا ہے پر کوئلہ ہیروں کے درمیاں ہزارہا سال رہ کے بھی کوئلہ ہی رہتا ہے
انسان ہیرے جیسی خاصیت اور کوئلے جیسی خامی دونوں اپنے اندر سموئے ہوئے ہے اب یہ آپ پے منحصر ہے کہ اپنے اندر کے ہیرے کی چمک و دمک دنیا کے سامنے لاتے ہیں یا پھر اپنے اندر کی کوئلے جیسی کالک دنیا کے اور اپنے منہ پے ملتے ہیں۔
Think n join insaaniyat
www.facebook.com/insaanorinsaaniyat
waqas
No comments:
Post a Comment