السلام علیکم
اس بلاگ میں آپ کو ہر وہ بات ملے گی جسمیں انسانوں کے لیے انسانیت کا میسج ہو گا ایسا میسج جو آپ کو کچھ سوچنے،سمجھنے اور پرکھنے پے مجبور کرے گا۔
تو خود بھی جوائن کریں اعر دوست احباب کو بھی Invite کریں۔
شکریہ۔
وقاص
السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔
انسان چھوٹی چھوٹی غلطیوں اور برائیوں سے اسوقت تک باز نہیں آتا جبتک اس سے کوئی بڑی غلطی و برائی نا ہو جائے، وہ بڑی غلطی و برائی ۔ ۔ ۔ جو اسکی زندگی میں کوئی بڑا حادثہ نا کر جائے۔
No comments:
Post a Comment