السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Sunday, 24 September 2017

دعا

یاربّ رحمان

جس جس جوڑے کے ہاں اولاد نہیں ہو رہی اس اس جوڑے پے رحم و کرم اور عنایت و احسان فرما کے انہیں نیک و صالح، خوبصورت و خوب سیرت اولاد نرینہ عطا فرما۔ ۔ ۔جو تیری تیرے رسول پاک کی اور اپنے والدین کی فرمانبردار ، شکر گزار و تعبدار ہو

اور جو صاحب اولاد ہیں انکی اولاد کو نیک و صالح بنا اور ہدایت و کامیابی والے راستے پے چلا۔

یاسمیع، یا واسیع ، یامجیب ، آمین۔

ایکبار درود پاک پڑھیں۔

آمین پڑھ کے Share کریں کیا پتا کس کی آمین ربّ رحمان قبول و منظور فرما لے۔

No comments:

Post a Comment