السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 13 September 2017

نیکی و بدی

The Message

ائے انسان! جیسے تجھے گناہ اکیلے میں،چھپ چھپا کر اور اندھیرے میں کرنے میں لذت و مزا آتا ہینا

کبھی اسی طرح ۔ ۔ ۔ اکیلے میں،چھپ چھپا کے اور رات کے گھپ اندھیرے میں نیکی و عبادات کر کے دیکھ کہ تجھے گناہ کا مزا بھول اور لذت چھوٹ جائے گی۔ ۔ ۔

میرا کام پیغام بتا اور پہنچا دینا تھا اب تیرا کام آزمانا ہے اور ہدایت و نور سے نوازنا ربّ رحمان کا کام ہے۔

Think n Do That At Once And Share To Others.

www.facebook.com/insaanorinsaaniyat

waqas

No comments:

Post a Comment