السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Sunday, 24 September 2017

بہلنا

معلوم نہیں وہ کونسے اور کیسے لوگ ہوتے ہیں جو کسی کے بہلانے سے بہل و پھسل کے کھل کھلا سے جاتے ہیں

ایک ہم اور ہمارا دل ایسے بیچین ہے کہ لاکھ بہلا لو بہلا کے نہیں دیتا۔ ۔ ۔

No comments:

Post a Comment