السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 26 September 2017

خوش نصیب و خوش بخت

کچھ انسانوں کی نیکی و پرہیزگاری اجر و صلہ اسی جہاں میں مل جاتا ہے پر اگلے جہاں کچھ نہیں ملتا،تو کچھ کو اس جہاں میں کچھ نہیں ملتا تو اگلے جہاں سب کچھ مل جاتا ہے اور کچھ بہت ہی خوش نصیب و خوش بخت انسان ہوتے ہیں جنہیں انکی نیکی و پرہیزگاری کا اجر و صلہ دونوں جہان میں ملتا ہے

ربّ رحمان ہمیں اپنے مختصر اور خاص بندوں میں شامل فرما کے دو جہانوں میں خوش نصیب و خوش بخت فرمائے۔ آمین

ایکبار درود پاک پڑھیں۔

No comments:

Post a Comment