السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Thursday, 14 September 2017

خوش بخت و بدبخت

ایک انسان ساری زندگی دنیا کا ہر ہر گناہ کرتا ہے اور موت سے پہلے ایسی توبہ کرتا ہے " کہ اِس اُس جہاں میں بخش دیا جاتا ہے، کیا ہی خوش نصیب و خوش بخت ہے ایسا انسان۔ ۔ ۔

اور ایک انسان ساری زندگی ہر ہر نیکی کرتا ہے اور موت سے پہلے ایسا کوئی گناہ کبیرہ کرتا ہے " کہ اِس اُس جہاں میں پکڑ میں آ جاتا ہے، کیا ہی بدبخت و بد نصیب ہے ایسا انسان۔ ۔ ۔!!!

No comments:

Post a Comment