السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 12 September 2017

دعا

انسان کو ربّ رحمان سے دعا ایسے اور اس حق سے مانگنا چاہیے جیسے انسان اپنے والدین سے حق و فخر سے ہر شے مانگتا ہے

کیونکہ اولاد باپ کو چھوڑ کے کسی اور آدمی سے کچھ مانگے تو باپ کو غیرت آتی ہے کہ میرا بیٹا/ بیٹی ہو کے کسی غیر سے کیوں مانگ رہا/رہی ہے تو ربّ رحمان کو غصہ آتا ہے کہ میرا بندہ /بندی ہو کے کسی غیر کے آگے کیوں جھک رہا ہے کسی غیر کے آگے ہاتھ کیوں پھیلا رہا ہے

اور جب بندہ/ بندی اپنے ربّ رحمان سے حق سے دعا و التجا کرتا ہے تو ربّ رحمان بہت اور بیحد خوش ہوتا ہے اور اسکی دعا کو پورا فرما دیتا ہے۔

No comments:

Post a Comment