جب ہم کسی مجبوری و مشکل میں پھنسے ہوں تو بعض اوقات ہم ایسے انسانوں کے یا ایسے انسان ہمارے آس پاس ،ارد گرد رہتے ہیں جو انسانوں کی مدد تو کرنا چاہتے ہیں " مگر اس انتظار میں رہتے ہیں کہ فلاں انسان ہمارے پاس خود چل کے آئے اپنا مدعا بیان کرے تو ہم پھر اس کی مدد کریں اور اس دنیا میں کچھ مجھ جیسے سفید پوش انسان اپنی شرم و حیا ، عزت نفس اور خود داری کے سبب کسی سے سوال یا اپنی مشکل و پریشانی بیان کرنے سے جھجکتے اور کتراتے رہتے ہیں
کیا ہی عظیم ترین انسان ہیں وہ۔ ۔ ۔جو ۔ ۔ ۔جو کسی کے سوال کرنے سے پہلے بھانپ لیتے اور اسکی مدد کر دیتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment