آپ میں سے کیا کوئی ایسا انسان بھی ہے کہ جو قادیانیت کے علاوہ باقی تمام مسالک و فرقہ کو برا بھلا بھلے دل میں سمجھتا ہو پر معاشرے میں رواداری اور درگزر سے کام لیتا ہو۔ ۔ ۔!!!
کیونکہ معاشرے میں ایسے ہی کرداروں کی ضرورت ہے ناکہ اپنے اپنے مسلک و فرقہ میں رہتے ہوئے معاشرے شر و فساد پھیلا کے خود کو حق پے گرداننے والوں کی۔
Think on it.
No comments:
Post a Comment