السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Sunday, 10 September 2017

مکمل

جن کے ارمان،خواہشات،منتیں مرادیں، آرزوئیں،تمنائیں آدھی ادھوری اور نامکمل رہ جاتی ہیں۔ ۔ ۔وہ ۔ ۔ ۔وہ اپنی باقی کی بچی کھچی زندگی دوسروں کے ارمان،خواہشات،منتیں مرادیں، آرزوئیں اور تمنائیں پوری کرنے میں صَرف کر دیتے ہیں

اور جب۔ ۔ ۔جب دوسروں کو خوشی و راحت ملتی ہے تو تب۔ ۔ ۔ تب دوسروں کی خوشی میں انکی اپنی آنکھوں سے خوشی کے آنسو پھوٹ پڑتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment