السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Saturday, 23 September 2017

کردار

The Message

ہر معصوم چہرہ اور میٹھا لہجا رکھنے والا انسان، فطرتاً و طبیعتاً و عادتاً بھی معصوم ہو تو یہ ضروری نہیں کچھ معصوم چہرے فطرتاً و طبیعتاً و عادتاً بھیڑئیے اور زہریلے بھی ہوتے ہیں۔ ۔ ۔!!!

اسی لیے کہتے ہیں " کہ درخت اپنے پھل سے اور انسان اپنے کردار سے پہچانا جاتا ہے۔

www.facebook.com/insaanorinsaaniyat

waqas

No comments:

Post a Comment