میں معاشرے میں اپنے آس پاس اور ارد گرد کے لوگوں کے رویوں کو ،سوچ،مزاج اور انکی نفسیات کو پڑھتا اور پھر انہیں لفظوں میں ڈھال کے اپنی فیسبک وال، پیج اور بلاگر پے لکھ دیتا ہوں
" کہ کیا پتا میری لکھی ہوئی کسی بات کو پڑھنے سے نجانے کوئی انسان اپنا غلط رویہ،غلط سوچ اور برے مزاج کو ٹھیک و درست لے تو میں سمجھوں گا کہ میرا لکھنا بیکار و ضائع نہیں گیا بلکہ میں کسی انسان کے کسی کام آ گیا۔
وقاص
No comments:
Post a Comment