کچھ انسان لال بیگ جیسے ہوتے ہیں جو فقط سامنے سے بھی گزر جائیں تو کراہت اور گھن آنے کے ساتھ ساتھ طبیعت بوجھل سی ہونے لگتی ہے
کچھ انسان جگنو جیسے ہوتے ہیں جو فقط سامنے سے گزر بھی جائیں تو خوشی و حیرت کے ساتھ ساتھ طبیعت خوشگوار سی ہونے لگتی ہے
ائے انسان ! انسان اپنے کردار کو جگنو جیسا روشن کر۔ ۔ ۔ ناکہ لال بیگ جیسا مکروہ و کراہت والا کر۔
Think n join insaaniyat
www.facebook.com/insaanorinsaaniyat
waqas
No comments:
Post a Comment