السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Sunday, 24 September 2017

حاصل وصول

میں نے تو یہی دیکھا ہے " کہ جیسے مزدور کو سارا دن محنت مشقت کرنے کے بعد اسکو دن بھر کی اجرت ، دن کے " آخری پہر " میں جا ملتی ہے اسی طرح انسان کو زندگی بھر کی محنت و مشقت کا صلہ اور حاصل و صول بھی زندگی کے " آخری پہر " میں جا ملتا ہے".

No comments:

Post a Comment