عورت کیا مالکیت کی طبیعت possessiveness Nature رکھنے والے مرد سے نفرت کرتی ہے یا ایسے مرد کو پسند کرتی ہے۔ ۔ ۔؟؟؟
جیسے possessiveness Nature رکھنے والے مرد کی ہمیشہ اور ہر وقت یہی کوشش رہتی ہے کہ اسکی ہونے والی یا بن چکنے والی بیوی اس کے آس پاس رہے اسی کے بارے میں سوچ و بیچار کرے،اس کو اپنا آپ سونپ دے، اسی کو ہی اپنا سارا وقت نواز دے، اسی سے اپنی ساری باتیں، جذبات و احساسات بیان کرے اور اسکی ہونے یا بن چکنے والی بیوی کسی بھی دوسرے غیر محرم مرد سے نا تو بات کرے نا اس کے سامنے آئے اور ناہی کسی غیر محرم مرد کو خود دیکھے وغیرہ وغیرہ
تو ایسی possessiveness Nature رکھنے والے مرد سے عورت کیا نفرت یا گھٹن محسوس کرتی ہے ، بھڑک یا بدک جاتی ہے یا ایسے مرد سے اسے اپنائینت اور محبت کا احساس ہوتا ہے ،کیا وہ خود کو دنیا کی سب سے حسین و خوش قسمت لڑکی تصور کرتی ہے کہ اسے اتنا اور اسقدر چاہنے والا شوہر ملا ہے۔ ۔ ۔!!!
اپنے اپنے تجربات و احساسات و نفسیات سے آگاہ کریں۔
شکریہ۔
No comments:
Post a Comment