السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Sunday, 29 October 2017

Investment

اس نفسا نفسی کے دور میں کوئی آپ کے اگر کام آ رہا ہے تو یہ مت سمجھیں " کہ وہ انسانی ہمدردی کے ناتے آپ کے کام آ رہا ہے بہت ممکن ہے کہ وہ آپ پے Future Investing کر رہا ہو"

اسلیے کسی کا وقتی طور پے بنا لالچ کے آپ کے کام آنے کے بعد مستقبل میں آپ بھی اس کے کسی کام آنے کے لیے خود کو تیار رکھیں۔

No comments:

Post a Comment