انسان جب کوئی اچھی بری بات یا اچھا برا عمل کرتا ہے تو بات اور عمل کرنے کی پیچھے اسکی ایک خاص اچھی یا بری سوچ و فکر پنہاں ہوتی ہے اور ایسے میں جب ہم کسی کی بات یا عمل کے پیچھے اسکی چھپی ہوئی سوچ و فکر کو جب بھانپ اور جانچ لیتے ہیں تو ہمیں اسکو بہتر طور پے جواب دے کے لاجواب کر دیتے ہیں۔
کسی دانا نے کیا خوب کہا ہے " کہ انسان کی اصل اسکی سوچ و فکر ہے باقی سب ہڈی و گوشت ہے".
No comments:
Post a Comment