السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 17 October 2017

ضدی بچہ

مرد کا دل اور طبیعت بھی اس ضدی بچے جیسی ہوتی ہے جسے کوئی کھلونا پسند آ جائے تو ہر صورت اسے حاصل کرچکنے کے بعد اسے چھوڑ کے پھر کسی اور کھلونے کے پیچھے پڑ جاتا ہے اور ایک کے بعد ایک ،ایک کے بعد ایک کھلونا حاصل کرنے کی ضد پکڑتا چلاجاتا ہے بس یہی معاملہ مرد کا عورت کے ساتھ ہے۔

متوقع کمنٹس: عورت کھلونا نہیں ہے ،عورت کی عزت کرنا سیکھو  وغیرہ وغیرہ۔ ۔ ۔ !!!
پر پوسٹ اور Logics کو نہیں سمجھیں گے۔

No comments:

Post a Comment