سوکھے پتوں کو جیسے زرا سی چنگاری پکڑنے کی دیر ہوتی ہے اور وہ فوراً جلنے سڑنے لگتے ہیں ایسے ہی جسم و جاں میں درد جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو کسی ہمدرد کے زرا سی ہمدردی پے آنکھیں چشمے کے جیسے بہنے لگتی ہیں، کسی زرا سا درد بھرے ساز پے آنکھیں بھر بھر آتی ہیں۔ ۔ ۔
No comments:
Post a Comment