السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Thursday, 26 October 2017

نکاح

مردانگی عورت کے ساتھ زنا و فنا کرکے اسکی روح کو مجروح کرنے کا نام نہیں بلکہ عورت کو عزت دے کے اس سے نکاح کرکے محبت کرنے کا نام مردانگی ہے

No comments:

Post a Comment