السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Thursday, 19 October 2017

مفاد

انسان خوشحال انسان کو نواز کے اسے اور زیادہ خوشحال بناتا ہے جبکہ بدحال کے حال کو بھی چھین کے اسے اور زیادہ بدحال کرتا ہے فقط اپنے مفاد کی خاطر۔

No comments:

Post a Comment