دنیا کا ہر مرد عورت کو چاہتا تو ہے پر افسوس دنیا کا ہر مرد عورت کو عزت نہیں دیتا ہے
پر افسوس در افسوس کہ عورت کی اکثریت بھی اس مرد کو چاہتی ہے جو فقط عورت کو چاہتا ہے اور اس مرد کو نہیں چاہتی جو اسے صحیح معنوں میں عزت و احترام دیتا ہے
اسی لیے آج عورت کے چاہنے والے تو بہت ہیں پر عزت و احترام کرنے والے شاز و نادر ہیں
وقاص
No comments:
Post a Comment