السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 17 October 2017

زندگی

موت کو قریب سے دیکھ لینے اور پھر سے زندگی کا مل جانے پے زندگی کی جو اہمیت اور قدر و قیمت انسان کو معلوم ہوتی ہے وہ زندگی کے مسلسل ملتے رہنے پے انسان کو معلوم نہیں ہوتی۔

No comments:

Post a Comment