السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Monday, 16 October 2017

حال زندگی

ہم میں سے ہر دوسرا انسان اس انسان کے پیچھے بھاگ رہا ہے جو ہمیں دیکھتا اور پوچھتا تک بھی نہیں کہ کس حال میں ہو،کیسے ہو ،کیسے جی رہے ہو ہر اس انسان کو  چھوڑ کے جو نجانے کب سے ہمارے پیچھے بھاگ رہا ہے ،ہماری تڑپ،طلب رکھتا اور دن رات سوچ و فکر کرتا ہے ۔ ۔ ۔ انسان ہر اس شے اور انسان کے پیچھے بھاگتا ہے جو اس کی پہنچ میں نہیں ہوتی اور جو شے اور انسان پہنچ میں ہوتا ہے اسے پس پشت ڈالے رکھتا ہے۔ ۔ ۔ دور کی شے و انسان کو چھوڑ کے اپنے آس پاس نظر دوڑائیں بہت کچھ مل جائے اور حال سدھر و سنوار جائے گا۔

No comments:

Post a Comment