السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Saturday, 28 October 2017

وقت کا پڑھایا

کچھ انسانوں کو کچھ باتیں اور چیزیں جب انسان نہیں سمجھا پاتے۔ ۔ ۔تو۔ ۔ ۔ تو پھر ان انسانوں کو کچھ باتیں اور چیزیں وقت اپنے حساب سے سمجھاتا ہے اور انسان ، انسان کا سمجھایا تو بھول سکتا ہے پر انسان وقت کا سمجھایا بجھایا ہوا سبق کبھی نہیں بھولا پاتا ہے۔

No comments:

Post a Comment